-
صدر ایران کی بسم اللہ سنتے ہی صیہونی نمائندہ فرار کر گیا۔ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸اقوام متحدہ میں صیہونی نمائندہ گیلاد اردان، جنرل اسمبلی میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع ہوتے ہی اپنے ساتھی کے ساتھ فرار کر گیا۔
-
اسرائیل، ویسٹ بینک میں مسلح ڈرون استعمال کر رہا ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹صیہونی حکومت مغربی کنارے میں مسلح ڈرون استعمال کر رہی ہے۔
-
اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰غاصب صیہونی فوجیوں میں خودکشیوں اور ذہنی امراض میں اضافے کی وجہ سے تل ابیت میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نیتن یاہو نے موجودہ وزیراعظم لاپید پر کاریش گیس فیلڈ کے معاملے میں پیچھے ہٹنے اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے مقابلے میں تسلیم ہو جانے کا الزام لگایا ہے۔
-
اسرائیل پر طاری ہے سید حسن نصر اللہ کا خوف، اسرائیلی چینل کا اعتراف
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۶صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی دھمکیوں کے خوف سے تل ابیب گیس نکالنا بند کردے گا۔
-
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی صیہونی وزیر جنگ سے ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد نے ہفتہ کے دن صیہونی ریاست کے وزیرجنگ بنی گانتز سے ملاقات کی ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ گذشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷صیہونی نمائندے کا کہنا ہے کہ ہمیں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی کاریش گیس فیلڈ کے بارے میں دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
بڑی جنگ کی تیاری میں حزب اللہ، ٹارگٹ ہوا لاک، نصر اللہ کا کھلا پیغام
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اربعین ملین مارچ در حقیقت کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔
-
استقامتی فورسز کی کارروائی کے خوف سے اسرائیلیوں کی نیندیں حرام
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵فلسطینی گروہوں کی استقامتی کارروائیوں کے خوف سے صیہونی حکومت نے مقبوضہ سرزمینوں میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران کے منصوبے سے اسرائیل میں خوف و ہراس
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹صیہونی کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران کوشش کر رہا ہے کہ ہمارا وجود 10 یا 20 برسوں میں ختم ہو جائے۔