-
مسجد الاقصی کا دفاع مسلمانوں کیلئے ضروری: امیرعبداللهیان
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷فلسطینی انتفاضہ کی کانفرنس کے سیکریٹری جنرل نے تمام مسلمانوں کیلئے مسجد الاقصی کے دفاع کو ضروری قرار دیا۔
-
فلسطینیوں نے اسرائیل کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں نے اسرائیل کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ۔
-
بیت المقدس اپنے تشخص کی بقا کی جنگ میں کامیاب ہوگا : اسماعیل ہنیہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ بیت المقدس صیہونی حکومت کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا اور اس کی نسل پرستانہ پالیسیوں کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا
-
صیہونیوں کے میزائل ساز کارخانے میں زبردست دھماکہ۔ ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲مقبوضہ فلسطین؛ ایدی کوہن نامی صیہونی صحافی نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ (اسلحہ منجملہ میزائل ساز) ایک بڑے اور حساس مرکز میں ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ ایک آزمائش کے دوران انسانی خطا کے باعث ہوا ہے۔ اب تک اس دھماکے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں 2 فلسطینی شہید
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹فلسطین، غرب اردن کے علاقے طولکرم میں صیہونی تارکین وطن کے حملے میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جشن آزادی کے موقع پر شامی عوام کا بشار اسد کی حمایت میں مظاہرہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۴شام کے عوام نے قدس کی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید کرتے ہوئے ایک بار پھر شام کی حکومت اور صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مالی اسکینڈل کے خلاف آج رات زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
ایران نے کیسے امریکیوں کے ہوش ٹھکانے لگائے ؟ ... صدر کا سخت بیان ... اسرائیل و امریکہ کے لئے پیغام
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ یورینیم کی ساٹھ فیصد تک افزودگی کا آغاز شرانگیزی اور تخریب کاری کا جواب ہے۔
-
کار بم دھماکے میں ایک صیہونی ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷تل ابیب میں ایک کار بم دھماکے میں ایک صیہونی ہلاک ہوگیا ہے
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی بربریت
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴خودساختہ اسرائیلی ریاست عرب ممالک سے دوستی اور سفارتی تعلقات کی آڑ میں فلسطینیوں کے خلاف وحشت اور دہشت گردی میں مصروف ہے۔