-
بحیرۂ احمر میں ایرانی بحری جہاز پر حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانی فوج
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ اس بات میں ذرہ برابر بھی شک نہیں کرنا چاہیے کہ ایران، بحیرۂ احمر میں اپنے بحری جہاز پر ہونے والے حملے کا جواب دے گا۔
-
نتن یاہو کو درپیش چیلنج
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲کرپشن کے باوجود نیتن یاہو کو کابنیہ کی تشکیل کی دعوت دیدی گئی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی چوکی نذر آتش
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی چوکی کو فسلطینی جیالوں نے نذر آتش کردیا ۔
-
اسرائيل کی جیل میں 35 سال قید رہنے کے بعد ایک فلسطینی کی رہائي
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۶ایک فلسطینی کو 35 سال تک اسرائيل کی جیل میں قید رہنے کے بعد رہائي ملی ہے۔
-
مالی بدعنوانی کے الزام میں نیتن یاہو کو عدالت میں حاضر ہونا ہی پڑا
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف مالی بدعنوانی کے الزام میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئي ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف ہیگ کی عالمی عدالت کی تحقیقات پر امریکہ کی مخالفت
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے غزہ اور غرب اردن میں تل ابیب کے جنگی جرائم کے بارے میں ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کی تحقیقات پر اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے-
-
امریکہ کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کی پیشگوئي صحیح ثابت ہو رہی ہے: سید حسن نصر اللہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اب پہلے کی طرح نہیں رہ گيا ہے بلکہ زوال کے مرحلے میں پہنچ چکا ہے اور اسرائيل بھی اپنے آقا کی ہی طرح زوال اور بکھراؤ کی جانب بڑھ رہا ہے اور یہ وہی چیز ہے جسے قائد انقلاب اسلامی کئي بار زور دے کر کہہ چکے ہیں۔
-
اسرائیل میں سیاسی بحران جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲اسرائیل میں نام نہاد پارلیمانی انتخابات کے سامنے آنے والے نتائج کے بعد بھی اس ملک میں جاری سیاسی بحران بدستور جاری ہے۔
-
تل ابیب-مکہ براہ راست پرواز کب شروع ہوگی؟ نیتن یاھو نے اعلان کردیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو نے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں تل ابیب سے مکہ کے لیے براہ راست پرواز شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے شمال میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے -