SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی دہشتگردی

  • مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے ہیگ کی عالمی عدالت کے فیصلے کا کیا خیر مقدم

    مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے ہیگ کی عالمی عدالت کے فیصلے کا کیا خیر مقدم

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۷

    مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی عالمی عدالت کے فیصلے اور رفح پر حملہ فورا بند کرنے کے اس کے حکم کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • اسرائیل کو لگا بڑا جھٹکا، عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو آئینہ دکھا دیا

    اسرائیل کو لگا بڑا جھٹکا، عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو آئینہ دکھا دیا

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳

    عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • غزہ: شہدائے الاقصی اسپتال میں انسانی المیہ

    غزہ: شہدائے الاقصی اسپتال میں انسانی المیہ

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴

    غزہ میں شہدائے الاقصی اسپتال کے ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر آنے والے گھنٹوں میں اس اسپتال کے لیے درکار ایندھن فراہم نہ کیا گیا تو ایک انسانی اور طبی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔

  • حزب اللہ نے صیہونی فوج کو دندان شکن جواب دے دیا

    حزب اللہ نے صیہونی فوج کو دندان شکن جواب دے دیا

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ، میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • عراق کی اسلامی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ

    عراق کی اسلامی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵

    غزہ کے عوام کی حمایت میں مزاحمت کے محور نے صیہونی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں جارح صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے

  • غزہ میں حضرت فاطمۃ الزہرا (س) مسجد پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    غزہ میں حضرت فاطمۃ الزہرا (س) مسجد پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷

    غزہ پر صیہونی حکومت نے اب تک درجنوں مساجد پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

  • اسرائیلی فوج نے کیا 634 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    اسرائیلی فوج نے کیا 634 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸

    غزہ کی جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کے اعلان میں سنسر شپ کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک اپنے 634 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئی ہے ۔

  • غزہ میں جارح اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، درجنوں شہید اور زخمی

    غزہ میں جارح اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، درجنوں شہید اور زخمی

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب بھی اپنے حملے جاری رکھے-

  • حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں کو کیا تباہ

    حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں کو کیا تباہ

    May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔

  • غزہ پٹی میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو اس طرح بنایا گیا شکار + ویڈیو

    غزہ پٹی میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو اس طرح بنایا گیا شکار + ویڈیو

    May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ نے غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون میں اپنے کامیاب اسنائپر آپریشن کا ویڈیو جاری کیا ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  • جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں ریلی
    جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں ریلی
    ۴۸ minutes ago
  • ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی ، یحیی سریع
  • صدر ایران کا دورہ پاکستان بے حد اہم ، ترجمان وزارت خارجہ
  • پاکستان کی فاقی حکومت نے اپوزیشن کو چھبیسویں ترمیم میں بہتری لانے کے لیے مذاکرات کی دعوت
  • مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر یمنی میزائل دیکھ کر صہیونیوں کے اڑے ہوش، مچی کھلبلی+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS