-
کولمبیا: مٹی کے تودے گرنے سے 250 سے زائد افراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا کے موكوا شہر میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 254 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پیرو میں سیلاب اور طوفان سے 72 افراد ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳جنوب امریکی ملک پیرو میں شدید بارشوں، دریاؤں میں سیلاب، طوفان اور مٹی کے تودے گرنے سے 72 افراد ہلاک ہو گئے ۔
-
امریکہ: ریاست جارجیا میں طوفان، درجنوں افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶امریکی ریاست جارجیا میں آنے والے شدید طوفان میں اب تک اٹھارہ افراد ہلاک اور پچاس دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
جنوبی ہندوستان میں طوفان باد و باراں
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۰جنوبی ہندوستان میں شدید بارش اور طوفان کے باعث تقریبا ایک ہزار نو سو سیاح پھنس کر رہ گئے ہیں۔
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی و طوفانی بارش، 30 افراد ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد ، پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقوں اور صوبہ خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفانی بارش سے تباہی پھیل گئی۔ اسلام آباد میں گیارہ اور راولپنڈی میں انیس افراد لقمۂ اجل بن گئے۔