-
نواز کے بعد شہباز کی باری
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے کہا کہ پاناما کیس کا فیصلہ سنانے والے ججز کو سلام اور جے آئی ٹی ارکان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں۔
-
نواز شریف رخصت پاکستانی عوام کا یوم تشکر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نواز شریف کو نا اہل قرار دیئے جانے کے بعد جہاں اس ملک کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں وہیں کل یوم تشکر منانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
-
وزیراعظم نواز شریف نا اہل قرارسپریم کورٹ کا فیصلہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف پاناما لیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔
-
اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج پاناما کیس کے ویصلے کے موقع پرسکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین کیس کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷سپریم کورٹ اب سے صرف چند گھنٹوں بعد تاریخ کے اہم ترین پاناما کیس کاحتمی فیصلہ سنائے گی۔
-
سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی اپیل
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲عمران خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے پاناما کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے۔
-
پانامہ لیکس مقدمہ کے فیصلے پر سب کی نظریں
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰پاکستان میں پانامہ لیکس مقدمہ کا فیصلہ کب سنایا جائے گا اور فیصلہ کس نوعیت کا ہو گا سیاسی حلقوں میں اس پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
-
ہمارا احتساب نہیں استحصال ہو رہا ہے: نواز شریف
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارا احتساب نہیں استحصال ہو رہا ہے میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے خلاف نیا اتحاد قائم
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف ایک چار جماعتی اتحاد تشکیل دیا گیا ہے۔
-
نواز شریف ایک ہفتے کے مہمان: عمران خان کا اعلان
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۸عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اب صرف ایک ہفتے کے مہمان ہیں ۔