-
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت سے رجوع
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴4 امریکی ریاستوں نے 7 مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق صدارتی حکم نامے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
-
پاکستان: پاناما کیس کی سماعت
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵آج پاناما کیس کی سماعت کے دوران نیب نے سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ریکارڈ جمع کروا دیا۔
-
ہندوستان:ملک بھر میں گئو کشی پرپابندی کی درخواست مسترد
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹گئو کشی پرملک بھر میں مکمل پابندی عائد کرنے کی درخواست ونیت ساہا کی طرف سے دائر کی گئی تھی ۔
-
پاناما لیکس، قطری شہزادے کا ایک اور خط
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز نے اضافی دستاویزات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، جس میں قطری شہزادے کا ایک اور خط بھی شامل ہے۔
-
پاکستان: فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹پاکستان میں قومی اسمبلی کے استیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کے اجلاس کے دوران جے یوآئی (ف) اور پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کی۔
-
پاکستان: پرویز مشرف کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری ہونے کا امکان
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲پاکستان میں صوبہ بلوچستان کی ہائی کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
-
پاناما لیکس کیس کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳پاناما لیکس کیس میں کمیشن بنانے سے متعلق فریقین کا موقف سننے کے بعد سپریم کورٹ نے کمیشن بنانے کے بجائے کیس کی سماعت جاری رکھنے اور فریقین کے دلائل مکمل ہونے تک کیس کو سننے کا فیصلہ کر لیا ۔
-
پاکستان: عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۱اسلام آباد کی ایک عدالت نے لال مسجد معاملے میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
-
پاکستان، عدالت نے نواب اکبربگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کو بری کر دیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۹پاکستان میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نواب اکبربگٹی قتل کیس میں سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کو بری کر دیا۔
-
پرویز مشرف غداری کیس،خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۹پاکستان کی عدالت عالیہ نے ملک کے سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔