-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ، غزہ میں جنگ بند کرنے کا مطالبہ
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
-
امریکہ کی گھناؤنی سازش، 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸مظلوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کے ساتھ ساتھ اب امریکہ نے نئی سازش کے تحت غزہ کے دس لاکھ مکینوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰صیہونی فوجیوں نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری رکھی ہے جبکہ مزاحمتی جنگجوؤں نے بمباری اور فائرنگ کا جواب دیا ہے۔
-
بغداد میں عرب سربراہی اجلاس، غزہ میں نسل کشی کی مذمت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶بغداد کے بین الاقوامی سربراہی اجلاس کے شرکاءنے فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بےدخل کرنے کی کسی بھی کوشش کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری"سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے لازمی اقدامات کریں۔
-
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مختلف یورپی ممالک میں مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳یورپ میں عوام نے ایک بار پھر وسیع مظاہرے کرکے وحشیانہ صیہونی جرائم کا سلسلہ روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
انداز جہاں: علاقے میں امریکی ماڈل کی شکست
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/18
-
امریکہ امن کا پیامبر ہونے کا پروپگنڈہ کرتا لیکن اس کے تباہی پھیلانے والے ہتھیار حقیقت عیاں کردیتے ہيں ، صدر ایران
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی حالت میں اپنے پرامن اٹامک انرجی پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، دھمکیاں اور پابندیاں ہمیں اس راستے پر چلنے سے نہیں روک سکتیں اور ہم برسوں سے پابندیوں کی زد میں ہونے کے باوجود ترقی کر رہے ہیں۔
-
جنگ ختم کی جائے ، صیہونیوں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
-
مجاہد راہ حق شہید یحییٰ السنوار کے بھائی شہید ہو گئے؟
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷فلسطینی میڈیا نے غزہ پر غاصب اسرائیل کے فضائی حملے میں تحریک حماس کے سابق شہید رہنما کے بھائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔ البتہ الجزیرہ ٹی وی نے اعلان کیا کہ ڈاکٹر زکریا السنوار شہید نہیں ہوئے تاہم ان کی حالت تشویشناک ہے۔
-
فلسطینیوں کو کھوکھلے بیانات کی کوئی ضرورت نہیں، عرب لیگ کے سربراہی اجلاس پر جہاد اسلامی کا سخت ردعمل
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے عرب سربراہی اجلاس پر تنقید کرتے ہوئے زبانی بیانات کو فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ناکافی قرار دیا ہے۔