-
اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی کا نتن یاہو کو سخت انتباہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱اسرائیل کی خفیہ ایجنسی شاباک نے صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کو غرب اردن کے بعض علاقوں کو ضم کرنے کے فیصلے کے سنگین نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کا خطاب، مسئلہ فلسطین میں نئی جان ڈال دے گا: تخت روانچی
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی، امریکہ اور صیہونی حکومت کی کوششوں کے برخلاف یوم قدس کو دنیا کے سب سے بڑے موضوع میں تبدیل کردیں گے۔
-
اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرے: فلسطینی وزیر اعظم
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سے غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے کے منصوبے کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل غرب اردن کو ضم کرنے کا خواب نہ دیکھے: یورپی یونین
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے سے اجتناب کرے۔
-
صیہونی اقدامات کے خلاف قانونی جنگ جاری رکھیں گے: حماس
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷حماس نے صیہونی حکومت کے اقدامات کے مقابلے کے لیے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: ناوابستہ تحریک
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں نے فلسطین کے مغربی کنارے کےعلاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے، اس سلسلے میں سلامتی کونسل کے فوری اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوم نکبت کے مظاہرے پر صیہونیوں کا حملہ
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن میں یوم نکبہ کی مناسبت سے ہونے والے مظاہرے پر حملہ کر دیا۔
-
غرب اردن کے الحاق کے خلاف سب متحد ہوں: فلسطینی تنظیموں کی اپیل
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰غزہ پٹی میں فلسطینی گروہوں نے یوم نکبت کے موقع پر مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرلینے کے صیہونی منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لئے استقامت تیز کرنے اور باہمی اتحاد و یکجہتی مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل دیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے والے اسرائیلی منصوبے کی امریکی حمایت کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو جاری رکھنے کیلئے غاصب صیہونی ٹولے کو گرین سگنل دے دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو محمود عباس کا سخت انتباہ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے غرب اردن کے کسی بھی حصے کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ تمام معاہدوں کو منسوخ کر دیا جائے گا.