-
فرانس؛ حکومت کے خلاف عوام کے پر تشدد مظاہرے (ویڈیو)
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ فرانس بھر بدستور جاری ہیں۔ گزشتہ روز دارالحکومت پیرس میں تقریبا پانچ لاکھ افراد نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف پر تشدد مظاہرہ کیا اور گاڑی اور کچرے کے ڈبے جلادیے۔
-
ایران کے بارے میں مغرب کی سوچ پر صدر رئیسی کی تنقید
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اندرون ملک ماحول کے بارے میں بعض مغربی ملکوں کے غلط اندازوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایران کی عظیم قوم کی حقیقت سے عدم آگاہی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
یمن کے خلاف جارح ممالک کو اسلحہ دینے والے ایران کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے فرانس کی جانب سے ایران کے یمن ارسال کردہ ہتھیاروں کی دریافت کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا بحران شام کو طول دینا چاہتے ہیں: شامی وزارت خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲شام کی وزارت خارجہ نے چار یورپی ملکوں کے مشترکہ بیان کو اپنے اقتدار اعلی کے منافی اور اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
فرانس میں مظاہرین کے ساتھ پولیس کا تشدد
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس؛ مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں (ویڈیو)
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲نوجوانوں سے متعلق گیارہ تنظیموں اور ایک بائیں بازو کی جماعت کی کال پر فرانس کے دارالحکومت پیرس میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔
-
ایرانی کھلاڑی پیرس اوپن کراٹے ٹورنامنٹ کے فائنل میں
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۷پیرس اوپن کراٹے ٹورنامنٹ دو ہزار تئیس میں ایران کے کھلاڑی مہدی خدا بخشی اور صالح اباذری فائنل مقابلوں میں پہنچ گئے۔
-
چارلی ایبڈو کی تازہ حرکت اور مغرب کا دوہرا معیارناقابل قبول
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴عراق کی النجبا تحریک نے بھی فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کے توہین آمیز رویے اور اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فرانس: میٹرو میں چاقو بردار شخص کا حملہ، کئی افراد زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳فرانس میٹرو میں ایک چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے کئی افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
مرجعیت کی شان میں گستاخی کے خلاف فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲ایران کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور دیگر مذہبی مقدسات کی شان میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے چارلی ہیبڈو کی گستاخی کے بعد تہران کے انقلابی عوام اور ایران کے دینی مدارس کے طلبا و علما نے تہران میں فرانس کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔