-
امریکہ یوکرین پر روس کا حملہ کرانے پر مُصِر، روس: ہمارا حملے کا کوئی ارادہ نہیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵ایسی حالت میں کہ روس اور یوکرین کے تعلقات میں پائی جانے سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے یوکرین پر روس کے کسی بھی قسم کے عنقریب حملے کے امکان کو مسترد کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کی ’صحیح‘ تاریخ کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
-
روس اور فرانس کے سربراہوں کی یورپی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹روس اور فرانس کے سربراہوں نے یورپی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
یو اے ای فرانس کے ساتھ مل کر یمن کے توانائی کے ذخائر لوٹنے میں مصروف
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰متحدہ عرب امارات فرانس کے ساتھ ہوئے اسلحہ جاتی معاہدے کی رقم کو ادا کرنے کے لئے یمن کے انرجی ذخائر کو لوٹ رہا ہے۔
-
فرانس میں کسانوں کا احتجاجی اجتماع
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹فرانس کے جنوب مشرقی شہر اوریاک کے کسانوں نے احتجاج کرتے ہوئے اپنی گاڑیوں سے راستوں کو مسدود کر دیا۔
-
فرانس، مسلمانوں کے دو مرکز پر انتہاپسندوں کا حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹فرانس میں اسلاموفوبیا کی لہر تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ایک بار پھر مسلمانوں کے دو مرکز پر اسلام مخالف انتہاپسند عناصر نے حملہ کیا ہے۔
-
یورپ میں قید سب سے قدیمی مسلمان سیاسی قیدی نے پھر اپنی آزادی کی درخواست دہرائی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے یورپی جیل میں بند جارج ابراہیم عبد اللہ نے اپنی مکمل آزادی کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
-
طلبا پر فرانسیسی پولیس کی کرم فرمائی۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸اپنے ٹیچرز کی حمایت میں مظاہرہ کر رہے فرانسیسی طلبا پر پولیس نے دھاوا بول کر انہیں لاٹھی ڈندوں سے مارا پیٹا اور بعض کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے اپنی گاڑیوں کی طرف لے گئے اور پھر انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے طلبا کے خلاف مرچوں کے اسپرے کا بھی استعمال کیا۔ فرانسیسی ٹیچرز اپنی تنخواہوں اور حکومتی سہولتوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے جن کی حمایت میں پیرس کے کولبرٹ اسکول کے طلبا بھی میدان میں آگئے، مگر انہیں اسکی سخت قیمت چکانی پڑی۔
-
پابندیوں کی منسوخی، اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت، سمجھوتے کی اساس ہے: صدر ایران
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانسیسی صدر سے گفتگو میں پابندیوں کے خاتمے اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت کو سمجھوتے کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایران اور گروپ 1+4 کے مابین ہونے والے اتفاق کے بعد آٹھویں دور کے مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ دیا گیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔