-
فرانس، نئے سال کے موقع پر وبائی امراض کا ڈيرہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸کورونا سے جان چھوٹی نہیں کہ میکرون حکومت کو برڈ فلو کا سامنا بھی ہو گیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے پانچ سو نئي سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب ایٹمی معاہدے کے مطابق: سرکاری ترجمان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶ایران نے اپنی نئي سینٹری فیوج مشینوں پر یورپ کی تشویش کو درکنار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشینیں ایٹمی معاہدے کے تحت اور آئی اے ای اے کی نگرانی میں نصب کی گئي ہیں۔
-
سیسی کی حکومت پر اخوان المسلمین کی کڑی تنقید
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶اخوان المسلمین نے اعلان کیا ہے کہ سیسی کی سرکاری حیثیت کو کسی بھی صورت میں تسلیم نہیں کریں گے۔
-
ایٹمی معاہده اور یورپ کی منافقت - خصوصی رپورٹ
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
یورپ نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے وائٹ ہاؤس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں جدید ترین سینیٹری فیوج مشینوں کی تنصیب پر تشویش کا ظاہر کی ہے۔
-
آگ کے شعلوں میں فرانس+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸ہفتے کے روز پیرس کے عوام کی بڑی تعداد نے صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف ایک مظاہرے میں شرکت کی۔
-
فرانس میں پولیس اور عوام کے درمیان شدید جنگ جاری۔ ویڈیوز
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵فرانس میں پولیس کو مزید تحفظ اور اسے اپنی من مانیاں کرنے پر مزید آزادی دئے جانے سے ناراض فرانسیسی عوام نے پر تشدد مظاہرے کئے ہیں۔ ان مظاہروں کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ حکومتی پالیسیوں سے مشتعل عوام نے گاڑیوں اور تجارتی مراکز کے ساتھ توڑ پھوڑ بھی کی جبکہ دسیوں گاڑیوں کو نظر آتش بھی کر دیا گیا۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ صدر میکرون اور ان کی حکومت دوسروں کو تو آزادی اظہار کا سبق پڑھاتے ہیں لیکن اپنے ملک میں اس پر قدغنیں لگا رہے ہیں۔
-
آئی اے ای اے کی خفیہ معلومات کی اشاعت، ایران کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
میکرون کی پالیسیوں کے خلاف پیرس میں پرتشدد مظاہرے
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲اطلاعات کےمطابق ہفتے کے روز پیرس کے عوام کی بڑی تعداد نے صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف ایک مظاہرے میں شرکت کی۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸فرانس میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔