-
فرانس کو میکرون جیسی مصیبت سے نجات ملے: اردوغان
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۳ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ جتنی جلدی ہو سکے فرانس کو میکرون کی شکل میں موجود مصیبت سے نجات ملے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی دشوار ہے، بائیڈن
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ملکی پالیسی میں تبدیلی کا عزم ظاہر کیا ہے تاہم اسے انتہائی دشوار کام بھی قرار دیا ہے۔
-
نسل پرستی مخالف آگ میں سلگھ اٹھا فرانس۔ تصاویر
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں ملکی سطح پر نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سے زائد افراد کے گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
فرانسیسی نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سو کے قریب گرفتار کئے جا چکے ہیں۔
-
نسل پرستی کے خلاف فرانس میں مظاہرہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳فرانس میں لاکھوں لوگوں نے پولیس کی نسل پرستی کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کیلئے پاکستان کا اہم اجلاس
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔
-
انسانی حقوق کے دعویدار فرانس کی حقیقت ۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰حال ہی میں فرانسیسی پولیس کی بربریت کی ایک اور سند منظر عام پر آئی ہے جس نے یورپی ذرائع ابلاغ میں خاصا شور غل برپا کر دیا ہے۔
-
فرانس، پناہ گزینوں پر مظالم+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶فرانس کی پولیس نے پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ کر کے انہیں بری طرح مارا پیٹا۔
-
مغرب آزادی اظہار رائے کے نام پر منافقت کر رہا ہے: شیریں مزاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷پاکستان اور فرانس کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے اور پاکستان کی انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مغرب آزادی اظہار رائے کے نام پر منافقت اور تکبر سے کام لے رہا ہے۔
-
پاکستان پر فرانس کا دباؤ، "یہودیوں سے متعلق بیان" واپس لینے کا مطالبہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ فرانس میں مسلمان بچوں کے لیے خصوصی طور پر ’شناختی نمبر‘ الاٹ کرنے کے اقدام کے خلاف انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری کے متنازع بیان کو واپس لیا جائے۔