-
یورپی ممالک کو ایران کا انتباہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۰ایران نے کہا ہے ہے کہ یورپی ممالک چالبازیوں کی بجائے اپنی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کریں
-
یورپی ٹرائیکا کا دعوا بے بنیاد ہے، یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تینوں یورپی ملکوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو چاہئے کہ سیاسی تشہیراتی مہم چلانے کے بجائے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں اپنے تمام فرائض پر مکمل طور پر عمل کریں۔
-
ملک کی مسلم کمیونٹی کو فرانسیسی صدر کا الٹی میٹم
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰فرانس کی مسلم کمیونیٹی پر پیرس کے مجوزہ ضابطے کو تسلیم کرنے کے لئے میکرون نے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔
-
امریکہ کو تسلیم کرنے کے لئے یورپ کو اپنے موقف پر ڈٹنا ہوگا: میکرون
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱فرانس کے صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکہ میں جوبائیڈن حکومت کے برسر اقتدار آنے کے باوجود یورپ کو اپنے اقتدار اعلی اور آزادی کا دفاع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
میکرون ایک بار پھرہذیان بکنے لگے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲فرانس کے صدر نے ایک بار پھر توہین آمیز خاکوں کا دفاع کیا ہے۔
-
فرانسیسی سفیر کے نکالے جانے تک احتجاج جاری رہے گا
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲پاکستان کے عوام نے اعلان کیا ہے کہ ملک سے فرانسیسی سفیر کو نکال بناہر کئے جانے تک شانِ رسالت میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف ان کا احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔
-
یورپ میں کورونا کا قہر
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶کورونا سے سب سے زیادہ اموات اور متاثرین امریکا میں ہیں ۔ اسی کے ساتھ یورپ بھی کورونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں ہے جو پہلی لہر سے زیادہ سخت بتائی جاتی ہے۔
-
آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
سعودی عرب، جدہ میں قبرستان میں دھماکہ، فرانس نے وارننگ جاری کر دی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵سعودی عرب کے جدہ شہر میں غیر مسلمانوں کے ایک قبرستان میں ہونے والے دھماکے کے بعد فرانس کے قونصل خانے نے اس ملک میں اپنے شہریوں کے لئے وارننگ جاری کی ہے۔
-
فرانس سے تعلقات کے خاتمے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں غور
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلام آباد فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا جائزہ لے رہا ہے