-
میکرون کے بیان کا ذمہ دار فرانسیسی اسٹار کھلاڑیوں کو نہیں سمجھا جا سکتا، ایران
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸ایران کے کھلاڑیوں نے فرانس کے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ فرانس کے صدر میکرون کے پست بیان کو اس ملک کے نامور مشہور کھلاڑیوں سے ہرگز نہیں جوڑا جا سکتا۔
-
فرانس، لیون شہر کے چرچ کے قریب پھر فائرنگ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ فرانس کے شہر لیون میں ایک چرچ کے قریب پھر سے فائرنگ کی اطلاع ہے۔
-
پوری دنیا فرانسیسی گستاخ کے خلاف
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹گستاخ اسلام و رسالت، فرانسیسی صدر کے شرافت و ادب سے عاری گھٹیا بیانات سے پوری دنیا کے فرزندان اسلام کے دل آزردہ خاطر ہوئے اور ان میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ان دنوں دنیا کے کونے کونے میں عمانوئل میکرون اور مغرب میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
توہین رسالت اور اسلام مخالف بیان سے فرانسیسی صدر میکرون کی پسپائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷فرانس کے صدر میکرون نے اپنے توہین آمیز اور اسلام مخالف بیان سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
-
انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا صفحہ کھول دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کے اکاونٹ کو کھول دیا ہے۔
-
مغربی آزادی کی انوکھی مثال! ۔ پوسٹر
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱اظہار رائے کی آزادی کے دعوے دار مغربی ممالک میں ہولوکاسٹ کے معاملے میں کسی کو کسی قسم کی تردید یا شک کرنے کا حق نہیں اور ایسا کرنے والے کو مجرم قرار دے کر منٹوں میں سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا جاتا ہے، لیکن اگر کوئی کسی مذہب، اس کے پیشوا، نبی یا حتیٰ خدا کی شان اقدس میں گستاخی کرے تو اسے نہ صرف جرم نہیں سمجھا جاتا بلکہ مغربی حکام اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتے اور اُس کا دفاع کرتے ہیں اور اسے فورا آزادی اظہار رائے کے زمرے میں ڈال دیتے ہیں، بالکل وہی جو نام نہاد آزادی کے علمبردار فرانس میں ہوا۔
-
فرانس میں توہین رسالت پر پاکستانی وزیراعظم کا احتجاج
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس میں توہین رسالت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ توہین رسالت اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔
-
پاکستان ؛ اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے والے مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف ہزاروں افراد نے فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔
-
انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا صفحہ بند کردیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کا اکاونٹ بند کردیا ہے۔
-
اشتعال انگیزی کے ذریعے امن کا حصول ممکن نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انتہائی گھناؤنے اور اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے امن کا حصول ممکن نہیں ہے۔