-
پاکستان کے صدر کی جانب سے شان رسالتمآب میں گستاخانہ خاکوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲پاکستان کے صدر عارف علوی نے شان رسالتمآب میں گستاخانہ خاکوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
مغرب اپنی اقدار ہم پر مسلط کرنے کی کوشش نہ کرے: مہاتیر محمد
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷فرانس کے صدر میکرون کی جانب سےف رسوۂ اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کرنے والے مجرم کی قدردانی کرنے کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج ہے۔
-
تجدید بیعت، لبیک یا رسول اللہ+ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰مغربی ممالک کی جانب سے توہین رسالت اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا ہمیشہ عالم اسلام نے سخت جواب دیا ہے۔
-
ایران میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرے+ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹ایرانی طلبہ اور طالبات نے تہران میں واقع فرانس کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرے کئے۔
-
اسلام مخالف گستاخیوں پر اقوام متحدہ کی گہری تشویش
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے مسلسل نفرت انگیز بیانات اور فرانسیسی صدر کی جانب سے توہین کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کے بعد عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
فرانس کے چرچ پر حملہ+ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹فرانس میں پیغمبر اسلام کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کی جانب سے اس کی حمایت کے خلاف پورے ملک میں کشیدگی پھیلی ہوئی ہے اور دو الگ الگ واقعات میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
نفرت کی آگ میں جل رہا ہے فرانس، الگ الگ واقعات میں 4 ہلاک، متعدد زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴فرانس میں الگ الگ واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۹فرانس کے صدر امینوئل میکراں کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت میں بیان دئے جانے اور اس واقعے پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر پھیل جانے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرانس کے نوجوانوں کو مخاطب کرکے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛
-
فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی عوام کا مظاہرہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹گستاخ رسول فرانسیسی حکام کے خلاف پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے اسکے جھنڈے کو آگ لگادی۔
-
فرانسیسی گستاخ! ۔ کارٹون
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲حضرت رسالتمآب (ص) کی شانِ اقدس میں بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی بارِ دیگر اہانت پر فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے اسکی حمایت کی اور کہا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور چارلی ہیبڈو کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے فیصلے پر وہ کوئی حکم نہیں دے سکتے اور یہ سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔ انکے اس گستاخانہ بیان کی پورے عالم اسلام میں شدید مذمت کی جا رہی ہے اور کئی ممالک نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی شروع کر دیا ہے۔