-
اسلامی مقدسات کی توہین، عالم اسلام میں احتجاج - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فرانس میں یلو جیکٹ والے پھر سڑکوں پر آگئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵یلو جیکٹ کے نام سے مشہور، حکومتِ فرانس کے مخالفین نے ایک بار پھر دارالحکومت پیرس کی سڑکوں پر مظاہرے شروع کر دئے۔
-
توہین آمیز خاکوں کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران بھر میں قرآن کریم اور پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کی مذمت کی گئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵ایران کے عوام نے فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور سوئیڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان اقدس میں توہین آمیز خاکے شائع کیے جانے اور اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا
-
فرانس سے خریدے گئے رافائل طیارے ہندوستانی فضائی بیڑے میں شامل
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹فرانس سے خریدے گئے جدید ترین رافائل طیارے جمعرات کو باضابطہ طور پر فضائیہ کے جنگی بیڑے میں شامل ہو گئے۔
-
ایران کے وکلا کی جانب سے فرانسیسی جریدے کے اقدام کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷ایران کے وکلا اور قانونی ماہرین نے فرانسیسی جریدے کے ذریعے توہین رسالت کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پیغمبر اسلام کی توہین امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
مذاکرات کے آغاز کے لئے طالبان کی شرط
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰طالبان نے اعلان کیا ہے کہ بین الافغان امن مذاکرات، جیلوں سے اس گروہ کے تمام قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی شروع ہوں گے۔
-
حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت ناقابل برداشت ہے: ایران
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱ایران نے فرانسیسی میگزین کے ذریعے حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔