-
فرانسیسی صدر نمبر ایک دہشت گرد ہیں: مفتی اعظم چیچن
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴چیچنیا کے مفتی اعظم نے فرانس کے صدر کو نمبر ایک دہشت گرد قرار دیا ہے۔
-
عمران خان کی مسلمان حکمرانوں سے متحد ہونے کی اپیل
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلمان حکمرانوں سے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائیں۔
-
مغرب، مسلمانوں کے امور میں مداخلت سے باز آجائے: صدر حسن روحانی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ، یورپ اور فرانس کو مسلمانوں کے داخلی امور میں مداخلت سے باز آجانا چاہئے۔
-
سفارتی تعلقات توڑنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸اسلام آباد ہائیکورٹ نے فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔
-
فرانسیسی ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
اردنی عوام کا فرانسیسی گستاخوں کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مخالفت کر دی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸فرانسیسی صدر کی جانب سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز بیانات دینے اور پیغمبر رحمت کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر اصرار کے بعد ترک صدر نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے جس کی اسرائیل نے مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فرانسیسی حکام کو آڑے ہاتھوں لیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فرانس میں حضرت پیغمبر اسلام (ص) کی شانِ اقدس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکام کے موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسلمانان عالم عالمی سامراج کے سامنے ڈٹ جائیں: ایران آرمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸پیغمبر اسلام حضرت ختمی مرتبت (ص) کی شان اقدس میں گستاخانہ اقدامات کا دفاع کرنے پر فرانسیسی حکام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
مغرب میں اسلامو فوبیا - خصوصی رپورٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں