-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
-
ٹرمپ کچھ کہتے ہیں، امریکی اسپتال کچھ اور، بحران بن چکا ہے کورونا!
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴امریکا اور یورپ میں کورونا کے بحران نے شدت اختیار کر لی ہے اور اسپتالوں میں میڈیل آلات اور اسٹاف کی کمی محسوس کی جانے لگی ہے۔
-
مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کی بربریت ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرین پر فرانسیسی پولیس کے تشدد نے اس ملک میں انسانی حقوق کی قلئی کھول کر رکھ دی ہے۔
-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
چین میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی دوسرے ممالک میں اضافہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳چین میں جان لیوا کوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3158 ہو گئی جبکہ 80،770 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں اور 61،000 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے گئی ہے۔
-
مغربی ممالک کو شرمندگی اٹھانی پڑ سکتی ہے: ایران
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶فرانس میں تعینات ایران کے سفیر نے ایران پر حد اکثر دباؤ کی امریکی پالیسی کی پیروی کرنے والے یورپی ممالک پر تنقید کی ہے۔
-
ابھی بے قابو ہے کورونا کا جِن، تازہ ترین صورتحال
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 109 ممالک کورونا وائرس سے روبرو ہو چکے ہیں، متاثرین کی مجموعی تعداد 110098 ہے جس میں سے 62 ہزار 302 متاثرین صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ 3831 افراد کو کورونا کے سامنے تسلیم ہونا پڑا ہے۔
-
فرانس میں مسجد پرحملہ، نمازی زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴فرانسیسی ذرائع نے دار الحکومت پیرس میں ایک مسجد پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
فرانس، کورونا کا خوف اور پولیس کا تشدد بھی مظاہرین کو نہ روک سکا
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳کورونا کے خوف اور پولیس تشدد کے باوجود فرانس کے مختلف شہروں میں یلو جیکٹ مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ کی کورونا وائرس سے مربوط مسائل پر گفتگو
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ نے ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس سے مربوط مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔