-
فرانس میں پندرہویں روز بھی مظاہرے اور عام ہڑتال
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸فرانس میں پینشن قانون میں اصلاحات کے خلاف ہڑتال جمعرات کو پندرہویں دن میں داخل ہوگئی ہے
-
فرانسیسی صدر کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کے خلاف ملکی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے مظاہرے میں ملک بھر کے اٹھارہ لاکھ عوام نے شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں ملکی سطح پر حکومت کے خلاف ہونے والا یہ چوتھا مظاہرہ تھا جس میں گزشتہ مظاہرے کی بنسبت مظاہرین کی تعداد میں تین لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا۔
-
فرانس میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹فرانس میں حکومت کے خلاف جاری ہڑتال کے باعث گیارہویں روز بھی پبلیک ٹرانسپورٹ معطل رہی۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ احتجاج کا سلسلہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 57 ویں ہفتے بھی صدر امانوئل میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
فرانس میں ہڑتال، معمولات زندگی بری طرح متاثر
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴فرانس میں صدر میکرون کی اقتصادی اصلاحات کے بعد اب پینشن اصلاحات کے خلاف بھی ہڑتال کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔
-
چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳روس، یوکرین، فرانس اور جرمنی پر مشتمل چار فریقی سربراہوں نے یوکرین میں مکمل جنگ بندی، تمام قیدیوں کے تبادلے اور مشرقی یوکرین کے بارے میں مینسک معاہدے کو آگے بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے سفیروں کی عراقی وزارت خارجہ میں طلبی
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں برطانیہ فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا ہے۔
-
فرانس؛ یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے جاری ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷اس ہفتے بھی فرانس کے مختلف شہروں منجملہ دارالحکومت پیرس میں ملک پر قابض سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔گزشتہ ایک برس سے زیادہ عرصہ ان مظاہروں کو ہو چکا ہے جس کے دوران گیارہ فرانسیسی شہری مارے گئے ہیں جبکہ چودہ ہزار سے زائد زخمی، معذور یا گرفتار بھی ہوئے ہیں۔
-
فرانس میں ہڑتال اور احتجاج، ملکی نظام بری طرح متاثر
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن رہا، پندرہ لاکھ سے زائد مظاہرین نے ملک بھر میں احتجاج کیا، دارالحکومت پیرس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد مظاہرین سڑکوں پر موجود رہے۔
-
مظاہرین پر فرانسیسی پولیس کا تشدد
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳فرانسیسی پولیس نے صدر عمانوعیل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔