• فرانس میں پیلی جیکٹ کے مظاہرے

    فرانس میں پیلی جیکٹ کے مظاہرے

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱

    فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کی جانب سے مسلسل پانچویں ویک اینڈ پر بھی ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔

  • فرانس میں پر  تشدد مظاہروں کا پانچواں دور، 60 گرفتار

    فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا پانچواں دور، 60 گرفتار

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۸

    حکومت کی جانب سے سخت سیکورٹی کے باوجود فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف یلو ویسٹ مظاہروں کا پانچواں دور شروع اور پولیس کی مداخلت کے باعث پر تشدد شکل اختیار کر گیا۔

  • شام میں دہشتگردوں کی مدد پر تشویش

    شام میں دہشتگردوں کی مدد پر تشویش

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸

    مغربی ممالک خاص طور سے امریکہ برطانیہ اور فرانس نے اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر دوہزار گیارہ سے شام میں بدامنی اور پھر اس ملک میں داخلی جنگ شروع کر کے بشار اسد کی قانونی حکومت کا تختہ الٹنے کی امید پر دہشتگرد گروہوں کی ہمہ گیر حمایت شروع کی -

  • فرانس میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا آغاز

    فرانس میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا آغاز

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴

    حکومت کی جانب سے شدید ترین سیکورٹی اقدامات کے دوران پیرس میں یلو ویسٹ کے نام سے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں جبکہ فرانسیسی مظاہرین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فرانس میں عوامی تحریک نے ایران کے اسلامی انقلاب کے زیراثر زور پکڑا ہے۔

  • فرانس میں دہشتگردی

    فرانس میں دہشتگردی

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • فرانس میں یلوجیکٹ کے مظاہرے جاری رہیں گے

    فرانس میں یلوجیکٹ کے مظاہرے جاری رہیں گے

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵

    فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرین نے فرانسیسی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج بدستور جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-

  • میکرون نے سکھایا ڈیموکریسی کا سبق! ۔ کارٹون

    میکرون نے سکھایا ڈیموکریسی کا سبق! ۔ کارٹون

    Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴

    فرانس: گزشتہ چند ہفتوں سے فرانسیسی حکومت کے خلاف جاری پر تشدد مظاہروں میں حتیٰ طلباء کے ساتھ بھی مارپیٹ کی گئی اور فرانسیسی سیکورٹی فورسز نے انکے مظاہرے کو بھی تمام تر شدت کے ساتھ اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔

  • مظاہریں کے مطالبات تسلیم کرنے کا اعلان

    مظاہریں کے مطالبات تسلیم کرنے کا اعلان

    Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں حملہ ،دہشت گردانہ کارروائی

    فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں حملہ ،دہشت گردانہ کارروائی

    Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳

    فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی حکومت نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔