-
فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں حملہ ،دہشت گردانہ کارروائی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی حکومت نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
فرانس اور برازیل میں فائرنگ 20 ہلاک و زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲فرانس اور برازیل میں فائرنگ سے 20افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فرانسیسی صدر نے مظاہرین کے مطالبات تسلیم کرلیے
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۸فرانس کے صدر عما نوئیل میکرون نے اپنے ایک نشری خطاب میں آخر کار مظاہرین کے مطالبات کو تسلیم کرلیا ہے اور فوری نوعیت کی اقتصادی اور سماجی مشکلات کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی خوش خیالی
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فرانس میں تیل کی قیمتوں میں اضافے پر جاری احتجاج میں مظاہرین ہمیں ٹرمپ چاہیے کے نعرے لگا رہے ہیں۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس، مظاہروں میں تشدد، اپل کے شو روم میں لوٹ مار
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فرانس میں مہنگائی کی تحریک کی نئی شکل
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت نے تقریبا دوہزارافراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
فرانس، تھم نہیں رہی عوام و حکومت کی جنگ ۔ تصاویر
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶پیرس:سنیچر کو ’’تحریک ییلو جیکٹ‘‘ والوں نے ایک بار پھر حکومت مخالف اپنے مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا جس کے دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ان مظاہروں کا سلسلہ اتوار کی صبح تک جاری رہا۔ صدر امانوئل میکرون کے حکم پر عمل کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز تمام تر شدت کے ساتھ ان مظاہرین کو کچلنے کی کوشش کی۔
-
ٹرمپ فرانس میں مداخلت نہ کریں، لے دریان کا انتباہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲فرانس کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فرانس کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔
-
فرانس اور جرمنی کے درمیان ایران کے ساتھ ایس پی وی سسٹم کے بارے میں اتفاق
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰جولائی دوہزار پندرہ میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والا ایٹمی سمجھوتہ، عالمی امن و سیکورٹی کے تحفظ کی راہ میں ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے-