• فرانس میں پرتشدد مظاہرے، ڈیڑھ سو کے قریب زخمی

    فرانس میں پرتشدد مظاہرے، ڈیڑھ سو کے قریب زخمی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳

    فرانس میں یلو ویسٹ کے نام کے موسوم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جاری مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں اور ہفتے کے روز ہونے والے مظاہروں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں سیمت درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق فرانس کے ساتھ ساتھ جرمنی، بیلجیئم، ہالینڈ اور براعظم یورپ کے دیگر ملکوں میں یلوویسٹ تحریک کی عوامی حمایت میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔

  • پیرس میدان جنگ، پرتشدد مظاہرے دکانیں اور کاریں نذرآتش

    پیرس میدان جنگ، پرتشدد مظاہرے دکانیں اور کاریں نذرآتش

    Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۵

    فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف مسلسل چوتھے ہفتے بھی پُرتشدد مظاہرے کیے گئے۔

  • فرانس میں حالات کشیدہ، تعلیمی ادارے اور میٹروبند

    فرانس میں حالات کشیدہ، تعلیمی ادارے اور میٹروبند

    Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۷

    فرانس میں آج بھی پُرتشدد مظاہروں کا خدشہ ہے اسی لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • فرانس میں ہنگامہ آرائی، 89 ہزار سیکورٹی اہل کار تعینات

    فرانس میں ہنگامہ آرائی، 89 ہزار سیکورٹی اہل کار تعینات

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹

    حکومت فرانس کی پسپائی کے باوجود اس ملک میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • فرانسیسی حکومت مظاہرین کے سامنے گھٹنے ٹیک دینے پر مجبور

    فرانسیسی حکومت مظاہرین کے سامنے گھٹنے ٹیک دینے پر مجبور

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵

    فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کا دائرہ پھیل جانے کے بعد فرانسیسی حکومت قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور ہو گئی۔

  • فرانس، 18 دنوں سے جاری مظاہروں میں شدت

    فرانس، 18 دنوں سے جاری مظاہروں میں شدت

    Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲

    فرانس کافی عرصے سے بے روزگاری اور افراط زر کی شرح میں مسلسل اضافے سے دوچار ہے اور حال ہی میں حکومت نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے خلاف شروع ہونے والا مظاہروں کا سلسلہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں تبدیل ہوگیا ہے۔

  • فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے

    فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے

    Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی فتح

    فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی فتح

    Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸

    فرانس میں ایندھن اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف یلو جیکٹ مظاہروں کے شرکا کے مطالبات مان لئے گئے ہیں اور فرانس کے وزیر اعظم جلد ہی ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو معطل کرنے کا اعلان کر دیں گے۔

  • فرانس کے صدر کا مظاہرین سے مذاکرات کرنے کا اعلان

    فرانس کے صدر کا مظاہرین سے مذاکرات کرنے کا اعلان

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱

    فرانس کے صدر امانوئل میکرون بالآخر مظاہرین کے مطالبات ماننے پر مجبور ہو گئے اور اس ملک کے وزیر اعظم ایڈوار فلپ سے کہا ہے کہ وہ مظاہرین کے نمائندوں سے مذاکرات کریں۔

  • پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز

    پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰

    فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانسیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔