-
ایران کے حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو نوازے جانے کا اعلان
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد پر ہونے والے ایران کے میزائلی حملوں میں ٹرامیٹک برین انجری کا شکار ہونے والے فوجیوں کو خصوصی تمغوں سے نوازے جانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
-
یمن میں پھر بھڑے سعودی اور اماراتی فوجی
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸سعودی عرب کی حمایت یافتہ حکومت کے فوجیوں نے متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ فوجیوں کے قبضے سے سُقُطری انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ۔
-
شام کے عوام نے امریکی فوج کو پسپا کردیا
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸شام کے شمال مشرقی علاقے قامشلی کے عوام، امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے سامنے ڈٹ گئے اور انھیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا۔
-
فوجی جوان جو ہر میدان کے فاتح ہیں۔ تصاویر
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴ایران، فوج یوں تو عام طور پر بیرونی دشمن کے مقابلے میں ملک کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ہوتی ہے، لیکن اگر دوسرے میدانوں میں فوجی جوانوں کی مدد درکار ہو تو بھی وہ پیچھے نہیں رہتے اور جس میدان میں قدم رکھتے ہیں، اپنے ہمراہ کامیابیوں کی سوغات لے کر آتے ہیں۔
-
فوجی جوانوں نے دیا خون کا نذرانہ ۔ تصاویر
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱ایرانی فوج کے قومی دن کے موقع پر آرمی کے جوانوں نے اپنا خون ہدیے کے طور پر پیش کیا۔ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) نے ۱۷ اپریل کو ایرانی فوج کا قومی دن قرار دیا تھا۔
-
طالبان کے حملے میں نو افغان فوجی مارے گئے
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے ہاتھوں نو افغان فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں 1500 قیدیوں کی رہائی
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹یمن کی قومی نجات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں کورونا وائرس کے نہ ہونے کے باوجود انسانی ہمدردی کے ناطے متعدد قیدیوں کو کورونا کے خطرے کے پیش نظر رہا کر دیاگیا ہے۔
-
مالی میں فوجی اڈے پر حملہ ، تیس فوجی ہلاک
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷نامعلوم مسلح افراد نے افریقی ملک مالی کے شمال مغربی علاقے میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کر کے کم سے کم تیس فوجیوں کو قتل کردیا ہے۔
-
عراق، ایک اور امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔