-
افغان صدر نے دی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲امریکہ سے مذاکرات کی منسوخی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو دعوت دی ہے کہ پُرتشدد کارروائیاں روک کر حکومت کے ساتھ بغیر کسی ثالث کے براہ راست مذاکرات کریں۔
-
میانمار: فوج راخین ریاست میں اجتماعی قبر بنانے میں ملوث
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹میانمار کا کہنا ہےکہ فوجیوں کو بحران کا شکار راخین ریاست میں اجتماعی قبر بنانے کے الزامات پر تحقیقات کے بعد کورٹ مارشل کیا گیا۔
-
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال میزائلوں سے حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی وجہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک اور خطے میں جاری امن کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
-
دہشتگردانہ حملے میں ۱۰ پاکستانی فوجی جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے پاکستانی فوج کے اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں دہشتگرد امریکی فوجی ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸افغانستان میں ایک امریکی دہشتگرد ہلاک ہوا ہے۔
-
روضہ زینبی میں روسی فوجیوں کی نماز !
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶شام ؛ بشار اسد حکومت مخالف سامراجی قوتوں اور تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ملک میں موجود روسی فوجیوں کی ایک نادر تصویر سامنے آئی ہے جس میں روس کے بعض مسلمان فوجی بنت علی ع حضرت زینب کبرا علیھا سلام کے روضہ اقدس میں ضریح کے قریب نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں،
-
برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔
-
کوئی بھی ایران پر جارحیت نہیں کر سکتا: ایرانی آرمی چیف
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ایران پر جارحیت نہیں کر سکتی ہے۔
-
عراق میں امریکی سفارتخانے کو بند کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳عراق سے تعلق رکھنے والے حزب اللہ بریگیڈ نے بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے تخریبی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد میں امریکی سفارتخانہ کو بند کردینا چاہیے۔