-
افغانستان میں خوفناک کار بم دھماکہ 12 ہلاک 72 زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔
-
سعودی عرب میں 2 سعودی فوجی ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
جنوبی افغانستان میں طالبان کا حملہ، انیس ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹جنوبی افغانستان میں قائم ضلعی آفس پر طالبان کے حملے میں انیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شام پر اسرائیلی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
سوڈان میں فوجی حکمرانوں کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴سوڈان میں ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں فوجی حکمرانی کے خاتمے کے لیے سڑکوں پر مظاہرے کیے ہیں۔
-
مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پرروس، چین، فرانس، برطانیہ،جرمنی اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے تنقید کی ہے۔
-
راحیل شریف کی سعودی فوجی اتحاد کی مدت ملازمت میں توسیع
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴پاکستان کےسابق آرمی چیف کوسعودی فوجی اتحاد کی ملازمت میں ایک سال کی توسیع مل گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں بڑی جنگ کی دستک
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ بڑی جنگ کا وقت نزدیک ہے-
-
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱سوڈان میں مظاہرین نے فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی تحریک شروع کردی۔
-
سعودی عرب کی بے بسی یمن کے وزیر دفاع سعودی سرزمین پر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے سعودی عرب کی سرزمین کے اندر یمنی فوج کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔