-
اقوام متحدہ کی امن فوج کی چھاؤنی پر حملہ، 9 افراد ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی ایک چھاؤنی پر حملے میں 9افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکی فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱امریکی صدر کی جانب سے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کے فیصلے پر طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ ترکی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار میجر جنرل محمد حسین باقری اپنے ترک ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطح عسکری اور دفاعی وفد کی قیادت میں منگل کے روز انقرہ پہنچ گئے۔
-
بلوچستان دھماکے کی مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳پاکستان کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے بلوچستان دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
-
کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں گذشتہ شام سے جاری مسلح تصادم کے دوران اب تک 2 فوجی اور ایک جنگجو ہلاک جبکہ 3 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراقی فوج تلعفرآپریشن کیلئے تیار
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳عراق کے چیف آف جوائنٹ سٹاف نے تلعفر کی آزادی آپریشن کیلئے مکمل آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کےصدر اور وزیراعظم کی جانب سے دھماکے کی مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۰پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز پر حملہ جشن آزادی کی تقاریب کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے لیکن ہماری جدوجہد ہر طرح کے چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔
-
افغانستان، ضلع جانی خیل پر طالبان کا قبضہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸طالبان نے شدید جھڑپ کے بعد ضلع جانی خیل پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔
-
دشمنوں كا مقابلے كرنے كے لئے آمادہ ہيں: ايرانی كمانڈرز
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوريہ ايران كے اعلی فوجی كمانڈروں نے كہا ہے كہ ايران كی افواج دشمن سے مقابلے كے لئے تیار ہيں۔
-
افغانستان میں 4 امریکی فوجی ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے پروان میں ایک امریکی ٹینک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔