-
دہشت گردی کے خلاف جنگ در حقیقت بقا کی جنگ ہے
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا قلع قمع کیا جائے گا۔
-
پیرس، کار سوار حملہ آور 6 فوجیوں کو کچل کر فرار
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵پیرس میں کار سوار نے 6 فرانسیسی فوجیوں کو کچل دیا ہے۔
-
پاکستان: میجر سمیت 4 فوجی ہلاک
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰سیکورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران میجرسمیت تین سپاہی شہید جب کہ ایک دہشت گرد ہلاک اورایک گرفتارکرلیا گیا۔
-
امریکہ کا اعتراف جنگ مسئلے کا حل نہیں
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳امریکا کی خصوصی ایلچی برائے پاکستان و افغانستان ایلس ویلز نے ٹرمپ انتظامیہ کو سفارشات پیش کی ہیں کہ افغان جنگ کا حل طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات سے نکالا جائے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
افغانستان: امریکی فوجیوں کے اضافے سے جنگ جیتی نہیں جا سکتی
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ قبول نہیں کیا جاسکتا: حکمتیار
-
کشمیر میں حالات کشیدہ مزید دو افراد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳جنوبی کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم میں دوعسکریت پسند ہلاک
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں ہونے والے تصادم میں دوعسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ترکی میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان تبدیل
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے تقریباً ایک برس بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے جنہیں مشترکہ کوششوں کے ذریعے شکست دی جا سکتی ہے۔