-
ترکی:عوام کے ہاتھوں باوردی دہشت گردوں کی شکست
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پرلاکھوں افراد باسفورس پل پر جمع ہوئے جہاں ترک صدر نے عوام سے خطاب کیا۔
-
یمنی فورسز کی کارروائی، 3 سعودی فوجی ہلاک
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے آلہ کار تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان، ایف سی کی چیک پوسٹ پرحملہ 2 حملہ آور ہلاک
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹ذخہ خیل میں ایف سی کی چیک پوسٹ پرحملہ ناکام بنا دیا گیا جب کہ جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک کردیئے گئے۔
-
افغانستان سے 300 امریکی فوجیوں کا انخلا
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵امریکی فضائیہ کے 300 اہلکار جنوبی افغانستان کے صوبے قندھار میں 9 ماہ تک تعینات رہنے کے بعد واپس امریکہ روانہ ہوں گے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عین ترما اور جوبر میں فوج اور دہشتگرد تنظیموں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں دہشتگردوں کی ایک کثیر تعداد ہلاک ہو گئی ہے۔
-
مصر میں خود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴مصر میں فوجی چوکیوں پر ہونے والے خود کش حملے میں ایک اعلیٰ افسر سمیت 26 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان، بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’’نصر‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو روایتی اور ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔
-
سعودی فوجی چھاونی پر میزائلی حملہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴یمنی فوج نے جارح سعودی عرب کے جیزان کے علاقے میں واقع المعزاب فوجی چھاونی پر زلزال-2 میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب: 4 فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵سعودی عرب کے مشرقی صوبہ القطیف میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: دھماکے سے 4 افراد جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔