-
پاکستان میں چین کے فوجی اڈے سے متعلق امریکی دعوی مسترد
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۳چین نے پاکستان میں فوجی اڈے کے قیام کی خبروں کو قیاس آرائیاں قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
-
فلپائن، داعش کی بربریت متعدد اسکولی بچے یرغمال
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷فلپائن میں داعش کے300 دہشت گردوں نے اسکول کے متعدد طالب علم بچوں کو یرغمال بنالیا ہے۔
-
افغانستان میں 4 ہزار امریکی فوجی بھیجنے کا منصوبہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں مزید 4 ہزار فوجی اہلکار بھیجے گی ۔
-
دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے۔
-
قطرمیں پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی کی تردید
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲پاکستان نے قطر میں اپنے فوجیوں کی تعیناتی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا میں ایسی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
-
فلپائن کے تیرہ فوجی ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷فلپائن کے جنوبی علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش اور فلپائنی فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تیرہ فلپائنی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر، لائن آف کنٹرول پر 8 ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴کشمیر میں ہندوستانی فوج کے آپریشن کے دوران مزید 3 کشمیری ہلاک ہوگئے جس کے بعد گزشتہ روز سے جاری آپریشن میں ہلاک ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
-
ترک فوج کا ہیلی کاپٹرتباہ، 13 فوجی ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶ترکی کے صوبہ شنوبا میں ترک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 13 ترک فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی فوج دشمن كی جارحيت كا جواب دينے كے لئے آمادہ
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کا کہنا ہے کہ ايران پہلے كی طرح اپنے دفاع كے لئے آمادہ ہے۔
-
افغانستان، جھڑپوں میں 13 فوجی اور 20 طالبان ہلاک
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان سے جھڑپ میں 13 فوجی ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں 20 طالبان جنگجو بھی مارے گئے۔