-
خطے میں ایران کی سرگرمیوں کا مقصد امن کو برقرار رکھنا
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ایران نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سرگرمیوں کا مقصد سلامتی اور امن کو برقرار رکھنا ہے۔
-
خليج فارس ميں امريكی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴ایران نے خليج فارس ميں امريكی فوجیوں موجودگی کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان بھی روسی بلاک میں ہو رہا ہے شامل
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۰امریکہ کی وعدہ خلافیوں کے بعد جہاں پاکستان امریکہ سے دور ہوتا جارہا ہے وہیں پاکستان اور روس کے روابط روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
ايران کی دفاعی اورعسكری قابليت ناقابل تسخير
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج كی جوائنٹ اسٹاف كميٹی نے يوم اسلامی جمہوريہ ایران كے موقع پر اپنے ايک بيان ميں كہا ہے كہ اسلامی جمہوريہ ايران كی دفاعی اور عسكری صلاحيت ميں مزيد اضافہ ہوا ہے اور يہ ناقابل تسخير ہے۔
-
ايران كے ساتھ دہشت گردی كے خلاف تعاون جاری رکھنے کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰كويت ميں تعينات عراقي سفير نے كہا ہے كہ عراق دہشت گردی اور انتہا پسندی كے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوريہ ايران كے ساتھ تعاون جاري ركھے گا۔
-
چیچنیا: داعش کا روسی فوجی بیس پر حملہ 6 فوجی ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶چیچنیا میں داعش دہشتگردوں کی جانب سے روسی فوجی بیس پر حملے میں 6 فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور بھی مارے گئے۔
-
افغانستان: تین امریکی فوجی شدید زخمی
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷افغانستان کے صوبہ ہلمند میں افغان اہلکار نے فائرنگ کر کے تین امریکی فوجیوں کو شدید زخمی کر دیا۔
-
ہندوستان: 6 نکسلی ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹ہندوستان میں فورسزاورنکسلیوں کے مابین تصادم میں چھے نکسلی اور فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان، فوج اور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 11 ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰پاکستان میں دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں 8 دہشت گرد اور 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
سعودی فوجی ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲سعودی عرب کے شہر قطیف میں فائرنگ سے ایک سعودی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔