-
پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقوں کا اختتام
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔
-
بحری جہاز کوقزاقوں سے آزاد کرانے کی مشقیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
بحیرہ اسود میں امریکی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بحیرہ اسود میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران و روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴بحر ہند کے شمالی علاقے میں ایران اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں منگل کے روز شروع ہوئی جن میں ایران کی مسلح افواج کے بحری یونٹوں اور روسی بحریہ نے حصہ لیا ہے۔ ان فوجی مشقوں کا مقصد خطے میں انجام پانی والی تجارتی سرگرمیوں کا تحفظ اور علاقائی سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ عالمی طاقت سمجھے جانے والے روس اور علاقائی طاقت شمار ہونے والے ایران کی یہ مشترکہ فوجی مشقیں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے مزید فروغ کے مقصد سے انجام پائی ہیں۔
-
ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
بحر ہند میں ایران روس مشقوں کا دوسرا دن
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
ایران روس بحری مشقوں کا پہلا مرحلہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کے نام سے موسوم ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع ہوئی ہیں۔ ان مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے مابین سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ تعاون میں استحکام پیدا کرنا ہے جن میں مخلتف قسم کی میزائل فائرنگ کے ساتھ ساتھ ریسکیو آپریشنز بھی انجام دئے جائیں گے۔
-
ایران اور روس کی مجوزہ مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴ایران کی مسلح افواج حال حاضر میں اور مستقبل میں ہر طرح کے خطرات کا بھرپور مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
بین الاقوامی میری ٹائم مشقوں میں ایران کی شمولیت
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲ساتویں کثیر القومی میری ٹائم مشقیں پاکستان میں جاری ہیں جن میں ایران سمیت دنیا کے پینتالیس ممالک حصہ لے رہے ہیں۔