-
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی نایاب ویڈیو،نصر من اللہ...
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴فلسطین مزاحمتی فورس ’’سرایا القدس‘‘ نے حال ہی میں طفل کش خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی آمادگی دکھاتے ہوئے، دشمن کے خلاف انجام پانے والی مختلف شہادت پسندانہ کاروائیوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔
-
ایران و عراق نے کیا امریکہ کے خلاف عالمی عدالتوں میں کیس لڑنے کا فیصلہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲ایران اور عراق نے عالمی عدالتوں میں سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پر مبنی امریکہ کے مجرمانہ اقدام کے خلاف متفقہ طور پر کیس لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔
-
کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر نے سینچری ڈیل کو کوڑے دان میں ڈالا ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹اردن میں ہونے والے عرب ممالک کی پارلیمانی یونین کے ہنگامی اجلاس میں کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر مرزوق غانم نے ڈیل آف سینچری منصوبے کے مسودے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
-
فلسطینیوں کے حملے میں 14 اسرائیلی فوجی زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵مقبوضہ بیت المقدس میں نامعلوم کار سوار کی جانب سے حملے کے نتیجے میں 14 صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
صدی ڈیل کے خلاف عالمی سطح پر یوم احتجاج، مظاہرے اور ریلیاں
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷دنیا کے کئی ممالک میں کل نماز جمعہ کے بعد صدی کی ڈیل کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔
-
سینچری ڈیل خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب : جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی نام نہاد صدی ڈیل پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی امریکی پالیسی شکست سے دوچار: عراقچی
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قآانی کیخلاف امریکہ کے ایک عہدیدار کی ہرزہ سرایوں کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی شکست کھا چکی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 12 فلسطینی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے کل قدس شہر کے بیت حنینا علاقے میں جارحیت کی۔