-
متحدہ عرب امارات کیلئے امریکہ کے جدید ترین لڑاکا طیاروں کا تحفہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷امریکہ نے متحدہ عرب امارات کو درپیش خطرات کے بہانے پانچویں نسل کے جنگی طیارے علاقے میں تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے۔
-
یواے ای یمنیوں کے نشانے پر، امریکی جنگی بیڑے اور جنگی طیارے مدد کے لئے دوڑ پڑے
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴امریکا کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے واشنگٹن، ابو ظہبی میں میزائل ڈسٹرائر اور جنگی طیاروں کو تعینات کرے گا۔
-
اسرائیل، یواے ای کو ریپڈ الرٹ سسٹم دے گا، یمنیوں کے خلاف ایک ہوئے اسرائیل اور یو اے ای
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو ریپڈ الرٹ سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
متحده عرب امارات پر یمنی فوج کا ایک اور جوابی حملہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
متحدہ عرب امارات ایک بار پھر لرزا، صیہونی صدر کے ابوظہبی میں ہوتے ہوئے یمنی فورسز نے ایک اور آپریشن کیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸یمن کی فوج نے جارح سعودی اور اماراتی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کے اندر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت میں انجام پایا ہے کہ صیہونی صدر عرب امارات میں موجود ہیں۔
-
عرب امارات کے آلہ کاروں اور داعش کے دہشتگردوں کی ہلاکتیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات اور داعش کے آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
زاویہ نگاہ - جنگ یمن میں شدت اور سعودی اتحاد کا مستقبل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 30/ 01/ 2022
-
جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
عرب امارات کی اسرائیل نوازی عروج پر، صیہونی صدر امارات پہنچ گئے
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵اسرائیل کے صدر نے پہلی مرتبہ سرکاری طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔