SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

محرم الحرام

  • کربلا؛ حسینیوں نے قرآن پاک ہاتھ میں بلند کر کے محرم کا استقبال کیا (ویڈیو)

    کربلا؛ حسینیوں نے قرآن پاک ہاتھ میں بلند کر کے محرم کا استقبال کیا (ویڈیو)

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    محرم کی آمد پر عراق کے مقدس شہر کربلا میں اکٹھا ہوئے دسیوں ہزار ملکی و غیر ملکی حسینی پروانوں نے بڑے ہی شاندار انداز میں سویڈن میں ہوئی کتابِ الٰہی کی اہانت کی ایک بار پھر مذمت کی اور قرآن پاک کو ہاتھ میں اٹھا کر لبیک یا رسول اللہ، لبیک کتاب اللہ اور لبیک یا حسین کے فلگ شگاف نعروں کے ساتھ نئے ہجری قمری سال سنہ 1445 کا استقبال کیا۔

  • پاکستان: محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافد

    پاکستان: محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافد

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲

    پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی وجہ سے محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

  • عالمی سامراج اور ظلم و استبداد کے خلاف ڈٹے رہیں گے: قائدِ انصاراللہ

    عالمی سامراج اور ظلم و استبداد کے خلاف ڈٹے رہیں گے: قائدِ انصاراللہ

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ یمنی قوم ملکی سطح پر اتحاد و اتفاق کے حصول، اپنی دفاعی صلاحیت میں مسلسل اضافے اور اداروں کی اصلاح کا کام جاری رکھے گی۔

  • قرآن کے سایے میں کربلا میں پرچم کشائی کی رسم

    قرآن کے سایے میں کربلا میں پرچم کشائی کی رسم

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵

    کل رات گنبد مطہر کی صفائی کے بعد روضہ مبارک پرایام عزاداری کی مناسبت سے حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علمدار کربلا کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا۔

  • لبنانی قوم اپنی تاریخ سے سبق حاصل کرے۔ سید حسن نصراللہ

    لبنانی قوم اپنی تاریخ سے سبق حاصل کرے۔ سید حسن نصراللہ

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳

    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحٰیہ میں محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے اپے خطاب میں کہا ہے کہ لبنانی قوم کو اپنی تاریخ کا مطالعہ اور اس سے سبق حاصل کرنا چاہیے-

  • محسنِ انسانیت حسینِ شہید (ع) کی یاد کو تیار ہوتا کشمیر (ویڈیو)

    محسنِ انسانیت حسینِ شہید (ع) کی یاد کو تیار ہوتا کشمیر (ویڈیو)

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    محسن انسانیت، پاسبان شریعت محمدی، امامِ حریت و آزادی، نبی رحمت کے پیارے حضرت امام حسین علیہ السلام سے منسوب ایام، محرم الحرام کی آمد اور نئے ہجری قمری سال کے آغاز کے پیش نظر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں زور و شور سے تیاریاں کرتے نوجوان۔

  • محرم الحرام میں عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان

    محرم الحرام میں عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳

    طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں ماہ محرم کے دوران عزاداری کا سلسلہ برقرار رہے گا اور مجالس عزا کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔

  • غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی تاریخ 9 ذی الحجہ سے یکم محرم کیوں رکھی گئی؟

    غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی تاریخ 9 ذی الحجہ سے یکم محرم کیوں رکھی گئی؟

    Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶

    گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔

  • محرم الحرام میں امن عامہ برقرار رکھنے پراتحاد بین المسلمین کمیٹی کی تاکید

    محرم الحرام میں امن عامہ برقرار رکھنے پراتحاد بین المسلمین کمیٹی کی تاکید

    Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    پاکستان میں جہاں حکومت محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر رہی ہے وہیں اتحاد بین المسلمین کمیٹی نے امن عامہ برقرار رکھنے پرتاکید کی ہے۔

  • محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان انتظامیہ

    محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان انتظامیہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴

    طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔

Show More

خاص خبریں

  • مسئلہ فلسطین کا حل نہایت اہم؛ چینی وزیرخارجہ
    مسئلہ فلسطین کا حل نہایت اہم؛ چینی وزیرخارجہ
    ۱۱ minutes ago
  • مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
  • مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل ریفرنڈم ہے؛ ایران کے وزیرخارجہ
  • دشمن کی جارحیت کی صورت میں ایران کا جواب تباہ کن ہوگا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
  • Gallery | کربلائے معلی میں شب عاشورا کی مجالس، لاکھوں عزاداروں کی شرکت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS