Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵ Asia/Tehran
  •  روسی عزاداروں کے ہاتھوں میں قرآن پاک

ماسکو میں حسینی عزاداروں نے قرآن مجید کو ہاتھ میں لے کر کلام‌الله مجید کی توہین کی مذمت کی۔

سحر نیوز/ دنیا: روس کے دارالحکومت ماسکو میں حسینی عزاداروں نے سویڈن اورڈنمارک میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہاتھوں میں قرآن مجید کو اٹھا کر اللہ اکبر اور لبیک یا حسین کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

اس موقع پر مظاہرین نے کہا کہ حینی عزادار قرآن مجید کی توہین کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔

واضح رہے کہ سوئیڈن اور ڈینمارک میں قرآن مجید کی توہین پر پوری دنیا میں شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ٹیگس