-
آج یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴آج اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول اور یادگار کربلا حضرت امام سجاد علیہ السلام کا یوم شہادت خاص عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ، 9 آگست
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹نشرہونے کی تاریخ 09/ 08/ 2022
-
نائیجیریا میں پھر عزاداران حسینی پر فائرنگ، 7 شہید 50 زخمی۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عاشورا کے جلوس پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس میں 7 عزادار شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 03- دوسرا حصہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰نشرہونے کی تاریخ 09/ 08/ 2022
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 03- پہلا حصہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵نشرہونے کی تاریخ 09/ 08/ 2022
-
مظلوم کربلا کا روز شہادت، مولا کا غم بھی معبود کی نماز بھی۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲آج ایران میں یوم عاشور، نواسۂ رسول، شید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں کا یوم شہادت ہے۔ اس مناسبت سے پورا ملک آج سراپا سوگوار و عزادار ہے۔ یوم عاشور کی عزاداری کے ساتھ ساتھ سوگوارانِ حسینی نے ظہر کا وقت ہوتے ہی نماز ادا کی اور یوں اپنے مولا و آقا کے ساتھ اپنی وفاداری و بیعت کا اعلان کیا۔
-
قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مجلس حسین (ع)۔ تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰ان دنوں حسن روایتِ قدیم تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے خمسۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے جس میں ملک کے معروف علماء، خطباء اور مداحان اہلبیت تقریر اور نوحہ خوانی کرتے ہیں۔ یہ مجالس کورونا پروٹوکول کے پیش نظر بغیر عزاداروں کے منعقد ہوتی ہیں تاہم ان مجالس کو مختلف ٹی وی چینلز سے نشر کیا جاتا ہے۔
-
عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹امام حسین (ع) اور عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی زبانی۔
-
دنیا حسین (ع) کی عزادار۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸مظلوم کربلا، قتیل دشت نینوا سبط رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا غم دنیا کے کسی خاص خطے یا قبیلے یا مذہب سے مخصوص نہیں، بلکہ دنیا میں جہاں کا ذکر ہو وہاں ذکر حسین (ع) برپا ہے اور محرم میں فرش عزا بچھتا ہے۔
-
عراق ، محرم کے عشرہ اول میں پچاس لاکھ سے زائد لوگ نجف پہنچے
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۸عراق کے صوبے نجف کے گورنر ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ محرم کے پہلے عشرے میں پچاس لاکھ سے زائد زائروں نے نجف اشرف پہنچ کر امام حسین علیہ السلام کو یاد کیا۔