-
تہران میں ایران اور سوئیزرلینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ کے دورے کا ایران امریکہ مسائل سے کوئی تعلق نہیں، وزارت خارجہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ایران کی وزارت خارجہ نے سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کا امریکہ اور ایران کے مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ دورہ دو طرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے منظم دوروں کے دائرے میں انجام پا رہا ہے۔
-
امریکا کی غنڈه گردی کو لگام دینے پرتاکید
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی فوجداری عدالت نے امریکی غنڈہ گردی کی مذمت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱عالمی فوجداری عدالت نے اپنے دو اعلیٰ عہدے داروں پر لگی امریکی پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کی خارجہ پالیسی اب داخلہ پالیسی بن گئی: ظریف
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶تمام آپش میز پر ہیں‘ والی پالیسی ٹرمپ انتظامیہ ملکی عوام کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی شدید سرکوبی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔
-
امریکی دھونس و دھمکی پر ایران کا سخت رد عمل
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶ایرا ن کے وزیر خارجہ نے دھونس و دھمکی کے ذریعے اقوام متحدہ کی پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی کوششوں کی مذمت کی۔
-
آئی اے ای اے کے سربراه کا دوره تہران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
آئی اے ای اے غیر جانبداری سے کام لے: وزیر خارجہ ظریف
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی پر زور دیا ہے کہ وہ غیر جانبداری کے اصول پر عمل کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ سرگرمیوں پر توجہ دے۔
-
اسرائیل جب خود محفوظ نہيں تو وہ یو اے ای کو کیا سیکورٹی دے گا؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سیکورٹی خریدنے کے لئے صیہونی حکومت کا سہارا لیا ہے جبکہ اسرائیل خود اپنی سیکورٹی پوری نہیں کر سکتا ہے۔
-
واشنگٹن کے متضاد رویے پر جواد ظریف کا ویڈیو پیغام
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک ویڈیو جاری کر کے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور اس سمجھوتے اور سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کو استعمال کرنے کے واشنگٹن کے متضاد رویے کا جائزہ لیا ہے۔