-
امریکا مزید ذلیل ہوگا
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کو ایران کےخلاف پابندیوں کا از سر نو نفاذ کا کوئی حق نہیں : ایران
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے آج جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےصدر کے نام ایک خط میں جوہری معاہدے سے امریکہ کے غلط فائدہ اٹھانے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ پابندیوں کو قابل اجراء بنانے کیلئے کوشش کرے۔
-
ایران اور افغانستان کی وزرائے خارجہ کی گفتگو
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷ایران کے وزیر خارجہ اور افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ نے باہمی تعلقات سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
مجرمانہ اقدام کا فلسطینی عوام کی مزاحمت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۱ایران کے وزیر خارجہ اور فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا فلسطینی عوام کی مزاحمت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
ایران کی جانب سے لبنان کی تعمیر نو کی پیشکش
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لبنان کی تعمیر نو اور انسان دوستانہ امداد نیز بجلی کی فراہمی کے لیے تیار ہے۔
-
سلامتی کونسل امریکہ کے احمقانہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جائے: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایرانی ہتھیاروں پر پابندی میں توسیع کے لئے امریکہ کی تجویز کردہ قرارداد کو امریکہ کی اندرونی پالیسی قرار دیا اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور احمقانہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جائے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ بیروت پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کے وزیر خارجہ لبنانی حکام کےساتھ ملاقات کیلئے بیروت پہنچ گئے۔
-
امریکہ پہلا ایسا ملک جو قوانین کی پابندی پر سزا دیتا ہے: ظریف
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے پاس عالمی برادری کے مستقبل سے متعلق کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
لبنان کی ہرطرح کی مدد کا اعلان
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کی لبنانی ہم منصب سے گفتگو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے لبنانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو اور انسانی امداد پہنچانے کے لیے تہران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔