-
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی تعاون کی ضرورت ہے: جواد ظریف
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس کی روک تھام کا جائزہ لیا۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
-
کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے علاقائی تعاون کی ضرورت ہے : جواد ظریف
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کرونا وائرس سے مقابلے کیلئے علاقائی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال اور اس معاہدے پر یورپی فریقوں کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا.
-
ایران سے متعلق امریکی صدر کی پالیسی ناکام ہے: امریکی سینیٹر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ رکن نے ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو ناکام قرار دیا اور ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی اپنی ملاقات کا دفاع کیا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف ملکوں کے اعلی حکام اور وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عراق، اٹلی اور پولینڈ کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل مغربی ایشیا میں امن نہیں لاسکتے: ایران
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے کے ممالک کو معلوم ہونا چاہیے کہ امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت مغربی ایشیا میں امن نہیں لاسکتے۔
-
امریکہ نے غلط اطلاعات کی بنیاد پر مغربی ایشیا کو جنگ کے دہانے پر لاکھڑا کیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے ہاتھوں شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے غلط اطلاعات کی بنیاد پر مغربی ایشیا کو جنگ کے دہانے پر لاکھڑا کیا۔
-
میونیخ میں ایران و چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۴ایران کے وزیر خارجہ جو مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شہید سلیمانی علاقے میں اسلامی جمہوریہ کے موقف کے نقیب تھے ، وزیرخارجہ جواد ظریف
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے استقامتی محاذ کے عزم کو مضبوط کیا ہے