-
ایران و ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹فوٹو گیلری
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے کے دوران اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
-
امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اجتماعی اقدام کی ضرورت ہے: جواد ظریف
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ٹویٹر پیغام میں عالمی برادری سے دنیا کے مختلف ملکوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے سے متعلق امریکی بیماری کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶ہندوستان کے وزیر خارجہ آج ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچیں گے۔
-
دوحہ ڈائیلاگ فورم کے اجلاس میں وزیرخارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کا خطاب
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸مغربی ایشیا اور مشرق وسطی کی بعض حکومتوں کی غیر دانشمندی کے نتیجے میں پائی جانے والی جنگ اور ظلم و جارحیت سے فائدہ اٹھا کر سامراجی طاقتوں نے اس خطے میں اپنا تسلط جمانے کے پروگرام پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزراء خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے بیرونی فورسز کی موجودگی کو علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
-
ایرانی سائنسدان کی امریکی جیل سے رہائی اور ایران واپسی
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران وعمان کی معاشی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱ایران کے دورے پر آئے ہوئے عمان کے وزیر برائے صنعت و تجارتی امور علی بن مسعود السنیدی نے اتوار کے روزمحمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔
-
امریکی منھ زوری اور یورپی منافقت پر تنقید
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲سحر نیوزرپورٹ