فوٹو گیلری
ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر اور ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمدجواد ظریف نے ملاقات کی جس میں اہم دوطرفہ معاملات اور علاقائی و عالمی مسائل پربات چیت کی۔