-
امریکی جیل سے ایرانی سائنسدان کی رہائی
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی جیل سے ایرانی سائنسدان مسعود سلیمانی کی رہائی کی خبر دی ہے۔
-
یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا پر زور دیا کہ وہ اپنی باقی ماندہ ساکھ بچانے کے لیے امریکہ کے دھونس میں آنے کے بجائے، اپنی رٹ پر عمل کریں۔
-
عراقی حکومت ایرانی قونصلیٹ کی حفاظت کی ذمہ دار ہے: جواد ظریف
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶عراق میں ایرانی قونصلیٹ کی حفاظت کی ذمہ داری عراقی حکومت کی ہے.
-
علاقے کے ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے تہران پرعزم ہے، وزیرخارجہ ظریف
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶ایران کے وزیرخارجہ نے علاقے کے سبھی ملکوں کے ساتھ گفت و شنید کے لئے ایران کے عزم کو انتہائی پختہ بتایا اور کہا ہے کہ ہر مز پیس پلان اسی تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی ملاقات
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی عوام کے مسائل و مشکلات کا ذمہ دار امریکہ: جواد ظریف
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کیلئے امریکی حکام کی حمایت کا دعوی جھوٹا اور شرمناک ہے۔
-
داعش کے خلاف ہندوستان، پاکستان، روس اور چین متحد ہوں: وزیر خارجہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے انڈیا ٹوڈے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ داعش کسی ایک ملک کے لئے نہیں بلکہ پورے علاقے کے لئے خطرہ ہے۔
-
اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا: جواد ظریف
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا
-
ایران کے وزیر خارجہ سے ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کی ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ایران کے وزیر خارجہ سے کل تہران میں خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں نے ملاقات کی۔
-
ترکی میں ایکو (ECO) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا چوبیسواں اجلاس، کل ترکی کے شہر انتالیہ میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی شرکت سے شروع ہوا-