-
یورپ سے وعدوں پر عمل کا مطالبہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے سے متعلق مسائل امریکہ کے بغیر قابل حل : ایران
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ فرانس کے دورے پر روانہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نورڈک کے تین ممالک کے سرکاری دورے کے بعد دورہ فرانس پر روانہ ہوگئے۔
-
ایران اپنے دفاع کے لئے کسی سے وابستہ نہیں : جواد ظریف
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے جدید ترین ڈرون کو ملکی ساخت کے ہتھیار سے مار گرایا اور اس سے واضح ہو گیا کہ ایران اپنے دفاع کیلئے کسی سے وابستہ نہیں ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دوره فنلینڈ
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس پر فن لینڈ کی تجویز ایرانی پیشکش سے ملتی ہے: جوادظریف
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے دورہ فن لینڈ کے موقع پر کہا کہ خلیج فارس میں باہمی تعاون سے متعلق فنلینڈ کی حکومت کی تجویز ایرانی پیشکش سے مطابقت رکھتی ہے۔
-
ظریف کا دورہ کویت، علاقائی یکجہتی پر تاکید
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، اپنے علاقائی صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج کویت کے یک روزہ دورے پر روانہ ہوئے جہاں وہ اس ملک کے وزیرخارجہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور باہمی و علاقائی مسائل کے بارے میں گفتگو کریں گے-
-
ظریف کی سفارتکاری کی حسن نصراللہ کی جانب سےحمایت
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، استقامت و مزاحمت کی جانب سے ان کی حمایت پر تاکید کی ہے-
-
جواد ظریف عالمی سامراج کے خلاف حق کی آواز ہیں : حسن نصراللہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کل رات اپنے پیغام میں امریکہ کی جانب سے ایران کے وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کرنے کی مذمت کرتے ہوئے ان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دوره قطر
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ