-
سعودی جنگی طیاروں نے 559 بار یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن اور جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف شہروں پر حملے جاری رکھتے ہوئے پانچ سو انسٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
-
دہشت گردی سے مقابلے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی تاکید
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران ، عراق اور شام کے درمیان ہونے والے سہ فریقی اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی قائم کرنے اور دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے مکمل ہم آہنگی کی خبر دی ہے-
-
فدائیان حریم ولایت فوجی مشقیں ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱ایران کی مسلح افواج نے آٹھویں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ایران کی مسلح افواج کا سخت انتباہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی غلطی کی صورت میں امریکہ کو منہ کی کھانا پڑے گی۔
-
ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین کی تیار کردہ دو نئی آبدوزیں
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۵فوٹو گیلری
-
افغانستان میں 12 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶افغانستان کے صوبوں میدان وردک اور تخار میں طالبان کے حملوں میں افغان سیکیورٹی فورسز کے 12 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کی بحری دفاعی توانائی
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۶فوٹو گیلری
-
ایرانی قوم کے مقابلے میں دشمنوں کی بے بسی
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے فوجی پریڈ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی قوم نے ماضی کی مانند دشمنوں کو مایوس و بے بس کر دیا ہے اور اب پراکسی وار کا دور نہیں رہا بلکہ خود امریکہ براہ راست طور پر ایرانی قوم کے مقابلے میں آ گیا ہے جو عہد و پیمان کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمن کو مایوس کیا
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کومایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قوم کے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔