ایران کی مسلح افواج کا قومی دن۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰ Asia/Tehran
۱۸ اپریل ایران میں مسلح افواج کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس مناسبت کی مرکزی تقریب بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار کے قرب وجوار میں منعقد ہوئی جس کو صدر مملکت حسن روحانی نے خطاب کیا۔اس موقع پر مسلح افواج نے پریڈ انجام دی اور قومی سطح پر تیار کئے جانے والے پیشرفتہ جنگی طیارے ’’کوثر‘‘ سمیت جدید ترین ہتھیاروں کی نمائش بھی کی گئی۔