-
ممتاز تجزیہ نگار کے قتل پر عراقی حکام کا رد عمل
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸عراق کے اعلی حکام اور سیاسی شخصیات نے بیانات جاری کر کے ملک کے سیاسی اور اسٹریٹیجک امور کے ماہر تجزیہ کار ہشام الہاشمی کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی رہنماؤں نے آیت اللہ العظمی سیستانی کی قدردانی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵عراق کے صدر، وزیر اعظم اور قومی سلامتی کے مشیر سمیت رہنماؤں نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی تشکیل میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے تاریخی فتوے کو دہشت گردی اور بیرونی سازشوں سے عراق کی نجات کا باعث قرار دیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خاتمے میں دینی مرجعیت کا اہم کردار رہا: عراق
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی دینی مرجعیت کو دہشتگرد گروہوں منجملہ داعش کی ناکامی میں ایک اہم عنصر قرار دیا۔
-
امریکہ نے عراق میں اپنے دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷امریکہ اور عراق کی حکومتوں نے مشترکہ بیان جاری کر کے عراق میں امریکی دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا دورۂ موصل
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹عراقی وزیر اعظم نے ملک کے شمالی صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کا دورہ اور قبائلی عمائدین اور معززین سے ملاقات کی ہے۔
-
عراق کی نئی کابینہ کی تکمیل پر ایران کا اظہار مسرت
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے کابینہ کی تکمیل پر اطمینان کا اظہار اور خیر مقدم کیا ہے۔
-
عراق، وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی کابینہ مکمل ہوئی
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰عراقی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی کابینہ کے باقی سات وزیروں کو بھی اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱عراق کی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کرکوک میں دہشت گردوں کے خلاف ابطال العراق نامی فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا گیا۔
-
ایران نے حکومت عراق کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کی ہے کہ ایران ماضی کی مانند عراقی قوم کے مفاد میں کامیابی کے لئے اس ملک کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
صدرِ ایران نے عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷ایران کے صدر نے مصطفیٰ الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔