Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱ Asia/Tehran
  • عراقی وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ایران کے دورے پر آئے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے بھی ملاقات کی ہے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق منگل کی شام عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اپنے وفد کے ہمراہ حسینیہ امام خمینی گئے اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری بھی موجود تھے۔

مزید تفصیلات، رہبر انقلاب اسلام کے دفتر سے موصول ہونے کے بعد جاری کی جائیں گی۔

 

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link

7: 

https://chat.whatsapp.com/CHPuYaKdUxCGK4bzQDsJf4

 

ٹیگس