-
شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید و فداکار خواتین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں ان مجاہد، فداکار اور شجاع خواتین کو اسلامی انقلاب کی قابل فخر چوٹیوں پر فائز قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷نشرہونے کی تاریخ 03/ 03/ 2021
-
دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، وزیردفاع
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے دشمن کی تمام سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
-
دفاعی آلات کی تیاری میں ایرانی طلبا کا کردار اہم ہے، جنرل نصیرزادہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا کہ ایران کے یونیورسٹی طلبہ ملک کے دفاعی آلات اور ساز و سامان کی تیاری میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹نشرہونے کی تاریخ 24/ 02/ 2020
-
یورپ و امریکہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں صدام کے جرائم میں شریک
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ جنگ میں صدام کے جرائم میں یورپ و امریکہ شریک ہیں۔
-
یورپ و امریکہ کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کو بے نقاب کئے جانے پر تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ، مسلط کردہ جنگ میں انسانی حقوق کو بری طرح سے پامال کرتے رہے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳نشرہونے کی تاریخ 17/ 02/ 2020
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳نشرہونے کی تاریخ 27/ 01/ 2020
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2021/01/20