-
تل ابیب میں مظاہروں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
صیہونی وزیراعظم کے خلاف احتجاج، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ۔
-
مقبوضہ فلسطین میں حالات ٹھیک نہیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹مقبوضہ فلسطین میں بدعنوانی میں ملوث صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں اور گزشتہ کئی ہفتوں سے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم کے مکان کے آس پاس حالات کشیدہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹مقبوضہ قدس کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ۔
-
اسرائیلی عوام کا انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیتن یاھو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاھو کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۲مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
نتن یاہو کے گھر کے سامنے ہزاروں صیہونیوں کا احتجاج ۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر نیتن یاہو استعفیٰ دو اور نیتن یاہو ہمارے لئے باعث شرم ہے جیسے نعرے درج تھے۔ پولیس نے اس موقع پر مظاہرین کو اپنے محاصرے میں لے لیا اور نتیجتاً صیہونی مظاہرین اور پولیس آپس میں الجھ پڑے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے نیتن یاھو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
آدھے سے زیادہ صیہونی، نتن یاہو سے ناراض
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو سے اکسٹھ فیصد صیہونی ناراض ہیں۔